سیکھیئے اب ڈیجیٹل عربی کتابت اپنے مبائل سے  || Sikhiye Ab Digital Arabi Kitabat Mobile Se

سیکھیئے اب ڈیجیٹل عربی کتابت اپنے مبائل سے || Sikhiye Ab Digital Arabi Kitabat Mobile Se

اردو عربی سے مسلمانوں کو کس درجہ محبت ہے یہ محتاج بیان نہیں۔ اردو عربی کو مسلمانوں کی ہی زبان کہا اور سمجھا جاتا ہے۔ فی زمانہ انگریزی کا چلن کتنا بڑھ گیا ہے سب جانتے ہیں اب اردو عربی کو مسلمان حسن و نکھار نہ دیں گے تو بھلا کون دے گا۔ آپ عربی اردو کو فروغ دینے میں پیش پیش رہیں۔۔ اپنے فیس بک وہاٹس ایپ ٹیلیگرام وغیرہ ایپ پر پروفائل میں اردو عربی نام لگا کر کسی حد تک ساتھ دے سکتے ہیں۔ خوبصورت تحریر دینے اور قابل دید بنانے کے لئے اس ویڈیو کو دیکھیں۔ اور بہتر سے بہتر عربی اردو لکھنا سیکھ لیں۔۔۔ #Arabi_Likhna_Aap_Bhi_Sikhiye_Is_Video_Me