مبائل سے اب آسانی کے ساتھ بہترین کتابت کرنا سیکھیں۔ اور اپنے دوستوں سے داد و تحسین حاصل کریں۔ اور انہیں کردیں حیران اپنی دیدہ زیب لاجواب کتابت سے۔ اور یہ کوئی بہت مشکل کام نہیں ہے۔ بلکہ بہت ہی سہل ہے اگر آپ سیکھنا چاہیں۔ ورنہ نہ کرنے والوں کے لئے معمولی سے معمولی کام بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ تو آئیئے دیکھتے ہیں کیسے کیا لکھنا ہے۔؟ دوستو اس ویڈیو میں جن دو ایپ سے کام کیا گیا ہے وہ پلے اسٹور پر دستیاب ہیں۔ وہاں سے ڈاؤنلوڈ کرلیں۔۔ اور اگر نہ ملے تو ہمیں کمینٹ کیجئے۔۔ آپ کو دونوں ایپ دستیاب کر دیئے جائیں گے۔ ایک ایپ کا نام ہے ☜ Ana Muhtarif Ul Khat دوسرے کا نام ہے ☜ Pixellab PlayStore سے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔۔۔ یا مجھے کمینٹ کریں۔۔