ع غ کی خطاطی کا سب سے آسان طریقہ

ع غ کی خطاطی کا سب سے آسان طریقہ

السلام علیکم! اس ویڈیو میں اردو حروفِ تہجی ع اور غ کی بہترین خطاطی سکھائی گئی ہے. دیکھنے میں جتنا یہ آسان حرف ہے, اتنا ہی لکھنے میں مشکل ہے. ہاں اگر اسکا طریقہ سیکھ لیا جا ئے تو پھ مشکل نہیں رہتا.