السلام علیکم. اس ویڈیو میں ا, آ ,م کی آسان اور بہترین خطاطی اجسن انداز میں سکھائی گئی ہے اگر بچے باربار اس کی مشق کریں گے تو اس کا طریقہ با آسانی سمجھ آجائے گا