السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ ایک چھوٹی سی بزم ہے جو مدرسہ بیت الرحمٰن سکھر میں منعقد کی گئی جس میں آپ کے بچوں نے بڑھ جڑھ کر حصہ لیا اور اپنے جوہر دکھائے۔ آپ اس کو سنیں اور بچوں کی حوصلہ افزائی کریں اور چینل کو سبکرائب لازمی کریں تاکہ آپ تک ہر سرگرمی کی اطلاع پہنچ سکے۔ شکریہ من جانب بندہ حماد حبیب سکھروی 03068377295 03118030578