اسلام علیکم ورحمۃاللہ الحمداللہ مدرسہ معہدالخلیل الاسلامی کے زیر اہتمام جمشیدٹاؤن کے مدارس کے مابین جلسہ سیرت النبیؐ منعقد ہوا جسمیں طلباء نے اپنی صلاحیتوں کے بقدرپوزیشنیں حاصل کیں اور انعامات وصول کیے