#kneepainrelief #dardkailaj #recipe #remedy #totka. سب سے پہلے پھول مخانے فرائی پین میں ڈال کر روسٹ کر لیں. اس کے بعد اس میں سونف, ناریل اور مشری ڈال کر سب چیزوں کو گرائنڈ کر لیں. اس مکسچر کو جار میں ڈال کر سٹور کر لیں اور روزانہ دو کھانے کے چمچ استعمال کریں.