surah al maun with Urdu Translation Learn Quran ٖFree Class Online Surah maoon

surah al maun with Urdu Translation Learn Quran ٖFree Class Online Surah maoon

Surah al maun with Urdu Translation Learn Quran ٖFree Class Online Surah maoon video link :    • surah al maun with Urdu Translation Learn ...   This Channel Is about the Different type of Islamic information. here you can find very good Islamic information about Daily routine. Please Subscribe my channel for more videos قرآن کلاس قرآن کلاس آن لائن کی نئی ویڈیو لیکر حاضر ہوں اس سیریز میں ہم قرآن پاک کے پارہ نمبر 30 میں سے چند مختصر سورتوں کو پڑھنے اور سیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں آج اس ویڈیو میں ہم پہلے سُورَۃُالماعونکی تلاوت اور ترجمہ سننے کی سعادت حاصل کریں گے پھر اسے چندمرتبہ دہرا لیں گے سورہ الماعو ن«أَرَأَيْتَ الَّذِي»قرآن مجید کی 107ویں سورت ہے ماعون کا لفظ اس سورت کی آخری آیت کے آخری لفظ سے لیا گیا ہےابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں «ماعون» ہر وہ چیز ہے جو لوگ آپس میں ایک دوسرے سے مانگ لیا کرتے ہیں جیسے کدال، پھاوڑا دیگچی ڈول وغیرہ۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے «مَاعُونَ» کا مطلب ادائیگی زکوٰۃ بھی مروی ہے اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی سُورَۃُالْمَاعُوْنقرآن پاک کی ایک مکی سورت ہےاس سورت میں 7آیات اور ایک رکوع ہے اس مختصر سورت میں ایمانیات معاملات و اخلاقیات اور عبادات کے حوالے سے انتہائی مختصر اور جامع اشارے اور احکام موجود ہیں اب آئیے اسکی تلاوت اور ترجمہ سننے کی سعادت حاصل کرتے ہیں أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ[1] فَذٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ[2] وَلَا يَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِينِ[3] فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ[4] الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ[5] الَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ[6] وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ[7] [ترجمہ فتح محمد جالندھری] بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟ [1] یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے [2] اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا [3] تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے [4] جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں [5] جو ریا کاری کرتے ہیں [6] اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے [7]۔    • Quran class online surat annas quran urdu ...      • Quran class online surah falaq with urdu t...      • Surah ikhlas translation in urdu Learn Qur...      • Surah Lahab with Urdu Translation Quran Cl...      • Surah nasr learn Quran with urdu translati...      • Surah Kafiroon with Urdu Translation Learn...      • Surah kausar with Urdu Translation Learn Q...   Google Plus Account https://plus.google.com/u/0/b/1047638... Face book Page   / %d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85%db%8c-%d9%8...   surah al maun with Urdu Translation Learn Quran ٖFree Class Online Surah maoon video link :    • surah al maun with Urdu Translation Learn ...