Quran Para 05 - Ruku 13 - With Urdu Translation | Qari Muhammad Ateeq Attari | Abdul Habib Attari

Quran Para 05 - Ruku 13 - With Urdu Translation | Qari Muhammad Ateeq Attari | Abdul Habib Attari

Translation Surah Nisa From 105 to 112 Ayat (ترجمۂ کنز الایمان سورہ النساء آیت 105 سے 112 تک) ترجمۂ کنز الایمان: اے محبوب بے شک ہم نے تمہاری طرف سچی کتاب اتاری کہ تم لوگوں میں فیصلہ کرو جس طرح تمہیں اللہ دکھائے اور دغا والوں کی طرف سے نہ جھگڑو ۔اور اللہ سے معافی چاہو بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔ اور ان کی طرف سے نہ جھگڑو جو اپنی جانوں کو خیانت میں ڈالتے ہیں بے شک اللہ نہیں چاہتا کسی بڑے دغا باز گنہگار کو۔ آدمیوں سے چھپتے ہیں اور اللہ سے نہیں چھپتے اور اللہ ان کے پاس ہے جب دل میں وہ بات تجویزتے ہیں جو اللہ کو ناپسند ہے اور اللہ ان کے کاموں کو گھیرے ہوئے ہے۔ سنتے ہو یہ جو تم ہو دنیا کی زندگی میں تو ان کی طرف سے جھگڑے تو ان کی طرف سے کون جھگڑے گا اللہ سے قیامت کے دن یا کون ان کا وکیل ہوگا۔ اور جو کوئی برائی یا اپنی جان پر ظلم کرے پھر اللہ سے بخشش چاہے تو اللہ کو بخشنے والا مہربان پائے گا۔اور جو گناہ کمائے تو اس کی کمائی اسی کی جان پر پڑے اور اللہ علم و حکمت والا ہے ۔اور جو کوئی خطا یا گناہ کمائے پھر اسے کسی بے گناہ پر تھوپ دے اس نے ضرور بہتان اور کھلا گناہ اٹھایا۔ Full Video Link:    • Quran Para 05 With Urdu Translation | Qari...   #quran #quranpara5 #quran_para5 #islamicvideo #islamicvideoes #abdulhabibattari #surahnisa #surahnisawithurdutranslation #quranurdutranslation #quranrecitation #qurantalawat #quran_tilawat #quran_kareem #quran_recitation_really_beautiful #quran_with_urdu_translation #islamicchannel #islamic_world #islam #islamic #Quran_Para5_Ruku13 #Surahnisa__from_105_to_112_ayat #surah_nisa #dawateislami #abdulhabibattari #shortvideo #islam