wifa qul madari ke paper HAL Karne Ka tarika || وفاق المدارس کے سالانہ پیپر کیسے حل کریں|full video

wifa qul madari ke paper HAL Karne Ka tarika || وفاق المدارس کے سالانہ پیپر کیسے حل کریں|full video

wifa qul madari ke paper HAL Karne Ka tarika || وفاق المدارس کے سالانہ پیپر کیسے حل کریں||full video is video ke andar bhi wifaqul madaris alarm Pakistan ke salana paper HAL Karne Ka mukmmal tarika bataya gaya hai 2022 کی چیکنگ کے سال مفتی اعظم پاکستان مولانا تقی عثمانی صاحب نے پیپر چک کرنے والے ممتحنین کو چند ھدایات دی تھیں جنمیں بندہ ناچیز بھی شامل رہا(1) کسطرح کے پیپر پر رعایت کی جاۓ (2) کسطرح سے لکھے ہوۓ پیپر کو اچھے نمبر دیے جائیں (3) کس انداز سے پیپر چیک کیا جاۓ (4) کس انداز سے لکھے ہوۓ پیپر کو زیادہ ترجیح دی جاۓ اس کی بہت زیادہ ممتحنین کو ھدایات سے نوازا گیا تھا ان تمام ھدایات کے مطابق میں نے یہ ویڈیو بنائی ہے ان شاءاللہ اس ویڈیو کے مطابق پرچہ حل کریں 100 فیصد کامیابی ہوگی