1999 Coup: What Journalists saw on the night of Musharraf's Coup? - BBC URDU

1999 Coup: What Journalists saw on the night of Musharraf's Coup? - BBC URDU

12 اکتوبر 1999 کے مارشل لا کو 21 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ 21 سال پہلے اس وقت کے آرمی چیف پرویز مشرف نے نواز شریف کی جمہوری حکومت کو ہٹا کر ملک میں فوجی حکومت کا نفاذ کر دیا تھا۔ اس رات اچانک میڈیا پر بلیک آوٹ کر کے شہریوں کو خبروں سے دور رکھا گیا۔ اس وقت کے صحافی جو خبر رساں اداروں میں کام کر رہے تھے، انھوں نے اس تاریخی رات کو کیا دیکھا؟ جانیے ہمارے ساتھی نیر عباس کی اس رپورٹ میں #ParvezMusharraf #Pakistan #MarshalLaw #History #MatiullahJan #HamidMir #KhalidAzeem #AsmaShirazi #PakistanNews #PakMedia CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu : http://bbc.in/1GsJCMR