جب روزمرہ کے کھانوں سے دل بھر جائے تو دل کرتا ہے کچھ خاص بنایا جائے۔ آج ہم بنا رہے ہیں کریمی وائٹ چکن کڑاہی جو گھر کے عام مصالحوں اور تھوڑی سی محنت سے تیار ہوتی ہے، لیکن ذائقہ بالکل ریسٹورنٹ جیسا ہوتا ہے۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے: ✔ پیاز کی کڑواہٹ اور بو ختم کرنے کا آسان طریقہ ✔ کریمی اور وائٹ گریوی کا پرفیکٹ راز ✔ آسان اسٹیپس، نو فینسی اجزاء یہ کڑاہی نہ صرف آپ کو بلکہ گھر آئے مہمانوں کو بھی انگلیاں چاٹنے پر مجبور کر دے گی۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو: 👉 چینل کو Subscribe کریں 👉 ویڈیو کو Like اور Share کریں انداز بھی اپنا، طریقہ بھی اپنا — پکانا شروع کرتے ہیں #CreamyWhiteChicken #WhiteChickenKarahi #ChickenKarahiRecipe #PakistaniFood #HomeCooking #RestaurantStyle #EasyCooking