سوات: مینگورہ پولیس سٹیشن پر خواجہ سراوں کا حملہ سوات: خواجہ سراوں نے پولیس سٹیشن پر اینٹوں اور پتھروں کی بارش کردی سوات: مینگورہ شہر میں لوگوں کی شکایتں ہم روز یہاں لیکر اتی ہے، خواجہ سراء سوات: پولیس ہمیں انصاف دینے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے، خواجہ سراء سوات: پہلی ہمیں سوات سے بے دخل کرنے کی ناکام کوشش کی، خواجہ سراء سوات: اب ہماری مسائل حل کرنے کی بجائے مزید بڑھانے کی کوشش میں ہے، خواجہ سراء سوات: اگر ہمارے مطالبات اور مسائل حل نہیں ہوئے تو یہ سلسلہ مزید جاری رہےگا، خواجہ سراء سوات: مینگورہ پولیس سٹیشن میں خواجہ سراوں کی روپورٹ نہ درج کرانے پر خواجہ سراوں کا شدید احتجاج ، مینگورہ تھانے پر ہلہ بول دیا سوات: مشتعل خواجہ سراوں نے مینگورہ تھانے پر پتھروں اور اینٹوں کی بارش کردی، سیدو مینگورہ روڈ بھگدڑ کی وجہ سے بند سوات: پولیس نے کئی خواجہ سراوں کو گرفتارکرکے حوالات مین بند کردیا ، میڈیا پر پابندی ، وہاں پر موجود لوگوں اور خواجہ سراوں سے موبائل چھین لئے گئے سوات: ہم پر پچھلے رات کو حملہ اورں نے فائرنگ کی پولیس نے ملزمان کو چھوڑ دیاہے خواجہ سراوں کا موقف سوات: پولیس کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ، مزاکرات کے نام پر دو درجن سے زائد خواجہ سراوں کو حوالات میں بند کردیاگیاہے