#newvideo #newkalam #ramzan #kalam #hassaan #muawia#ramadan #newramadan #newkalam #newkalamramazan#ramazan #ramazanspecial #ramazanmubarak #ramazantransmission2020 #ramazanstatus #ramazanstatus2024 #newnaat #newnaat2025#newnaatramazan#newnaatramazan New Ramazan Kalam 2025||Allah ke Rahmat ka Saman A Gya Ha Ramazan A Gaya Ha Ramazan A Gya HM Nasheed New kalam Ramzan2023||Mubarak Bad Ay Logo Ke Phir Ramdan Aya hai||Hassaan Muawia #Hassaan_Muawia_Naqshbandi_Official ARITIST SAHIBZADAH HASSAAN MUAWIA LYRICS SHAFEEQ VOCAL ST GOOLD STUDIO VIDEO MUAVIA BIN ASLAM 03124536210 MASTERING H D S اللہ کی رحمت کا سامان آگیا ہے رمضان آگیا ہے رمضان آگیا ہے جنت کے در کھلے ہیں جہنم کے بند ہیں ہم سر بسر اللہ کے احسان مند ہیں رحمت ہوئی ارضاں تو کرم اس کا ہوا عام سب روزہ دار رب کے یہاں سر بلند ہیں جنت میں ان کے واسطے ریان آگیا ہے آغاز میں رحمت ہے تو پھر مغفرت بھی ہے دوزخ سے خلاصی کی بڑی منفیت بھی ہے یہ صبر کا تقوی کا مہینہ ہے بےگماں دھلتی جو اس میں مومنوں کی معصیت بھی ہے یہ ماہ کیا ہے رب کا احسان آگیا ہے ملتی ہر ایک نے کی پہ ستر ہیں نیکیاں مجدہ ہے یہ فلاح قدر حق آسنیاں تقوی کی راہ پاک نہ خوش کیسے ہو مومن شیطان کے قدموں میں پڑی ہیں جو بیڑیاں موقع گناہ سے بچنے کا آسان آگیا ہے اترا ہے اسی ماہ میں اللہ کا کلام جو اس کو پڑھے اس کا ہے اونچا بہت مقام اس کے ہر ایک حرف پہ دس نیکیاں ملیں اللہ کی جانب سے ہے اس پر بڑا انعام بن کر خدا کا فضل وہ قران آگیا ہے اس ماہ میں اک رات عجیب و غریب ہے پائے جو شب قدر بڑا خوش نصیب ہے افضل ہزار ماہ سے وہ ایک رات ہے اس کی تلاش و جستجو خوئےحبیب ہے جاگو شفیق اس میں یہ فرمان آگیا ہے