Countries Recognising Palestinian Statehood: What does this really mean?  - BBC URDU

Countries Recognising Palestinian Statehood: What does this really mean? - BBC URDU

برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا گیا جبکہ نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے جنرل اسمبلی کے دوران مزید ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلانات متوقع ہیں۔ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا کیا مطلب ہے، جانیے ہماری ویڈیو میں۔۔۔ ویڈیو: کرن فاطمہ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR