How can you check if Rs 5000 note is fake or real? - BBC URDU
کیا آپ کو 5000 روپے کے جعلی اور اصلی نوٹ میں فرق کرنا آتا ہے؟ ہمارے ساتھی سعد سہیل سے جانیے کہ اس نوٹ کی اصلیت کا پتا لگانے کے لیے کیا کیا چیزیں چیک کرنی ہوتی ہیں۔
ویڈیو: نیّر عباس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR