ایک مرتبہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں جبرائیل علیہ السلام تشریف لائے آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا کہ جبرائیل آپ پریشان کیو ہے حضرت جبرائیل نے فرمایا کہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں اللّٰہ کے حکم سے جہنم کو دیکھ کے آیا اس وجہ سے پریشان ہو آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے بھی جہنم کا احوال بتاؤ ۔جب آپ کو جہنم کا احوال بتایا اور کہا ایک درجہ ایسا ہے جہاں آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی امت ہو گی جب آپ نے ایسا سنا کہ میری امت بھی ہو گی تو آپ اپنے حجرہ مبارک میں چلے گئے تین دن تک باہر نہیں آئے تو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہا حجرہ مبارک پہ گیے تو سلام پیش کیا لیکن جواب نہ آیا تو آپ نے حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہا کو بتایا حضرت عمر بھی آئے اور سلام پیش کیا تو جواب نہ آیا تو آپ نے حضرت علی رضی اللّٰہ عنہا سے فرمایا تو آپ نے حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کو بتایا اور حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا تشریف لائی اور سلام پیش کیا تو نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے سلام کا جواب دیا اور باہر تشریف لائے تو حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا نے پوچھا کہ بابا جان کیا تین دن سے آپ کی کیفیت ہے تو آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا #imrankhan #maakishan #naat #hadees #hadeesinurdu #hazratali #hazratomar #hazratmuhammadsaw #hazratabubakarsiddique #islamic #islamicvideo #islamicshorts #islamicstatus #syedmudassaralikazmi2024