New Studio Manqabat Allama Khadim Hussain Razavi Beautiful Voice By Hazrat Allama Hafiz Bilal Qadri Subscribe Our New Official Channel For More Mehfil Video Naats Update Allama Hafiz Bilal Mehfil Collection 👇 / @allamahafizbilalmehfilcoll49 👇More Info👇 🎧 Manqabat Khadim Razavi ✍🏻 Mohammed Salman Raza Siddiqui Fareedi Misbahi, Barabankwi.Muscat Oman 🎙 Allama Hafiz Bilal Qadri ⏱ 06:13 Minutes 🎬 • Allama Hafiz Bilal Qadri | Islam Ke Ae Mar... For Audio Contact With (Full Name)+(City With Area)+(Naat Name) on Official WhatsApp 👇 https://wa.me/qr/BJEECSCGM3OKC1 Click To Here More Mehfil HD Video Collections : • Playlist Click To Here More Studio Naat Collections : • Studio Naats All Time - Allama Hafiz Bilal... Best Super Hit New Naat Ever #HafizBilalQadri فدائے تاجدار ختم نبوت، محافظ ناموس رسالت اسلام یا امیر المجاہدین اسلام کے اے مَردِ مجاہد تجھے سلام اے کاروانِ عشق کے مُرشِد تجھے سلام خادم حسین رضوی امیر المجاہدین اے مہر انفلاب، اے قائد تجھے سلام آواز تیری شعلہ و شمشیر بن گئ اے جانشینِ "طارق و خالد " تجھے سلام تو دے گیا ہے عشقِ نبی کو نئ حیات اعداد اور شمار سے زائد تجھے سلام تاعمر کی حفاظتِ ناموسِ مصطفیٰ اے سُنّیوں کے رہبرِ راشد تجھے سلام جبر و ستم کی چھاؤں میں بھی تو ڈٹا رہا رسمِ حُسَینیت کے مُجدّد تجھے سلام پیغامِ حق سنایا بھی ، اُس پر چلایا بھی اے عشقِ مصطفائ کے قاصد تجھے سلام تجھ پر فدا اے ختم نبوت کے پہریدار اے پاسبانِ باغِ عقائد تجھے سلام کردار میں بھری تھیں عزیمت کی بجلیاں تجھ کو جھکا سکے نہ شَدائد، تجھے سلام ملت میں روحِ عشق کو بیدار کردیا ہیں سارے اہلِ حق تیرے حامد ، تجھے سلام کرتا رہا تو آخری دم تک مقابلہ اصحاب بدر کے اے مقلد، تجھے سلام اے سنیت کے شیر ، نہ بھولیں گے ہم تجھے حاصل کریں گے تیرے مقاصد ، تجھے سلام مشغول ہیں دعا میں فریدی کے جان و دل فضلِ خدا ہو تیرا مُساعِد تجھے سلام میداں کو تو نے سجدہ گہِ عشق کر لیا اے کربلاے وقت کے عابد تجھے سلام ماں باپ سے بھی بڑھ کے ہمیں تو عزیز ہے اے جلوۂ خودی کے مُشاہد تجھے سلام اعزاز میں جبینِ جہاں ہے جھکی ہوئ سب کر رہے ہیں غائب و شاہد، تجھے سلام فکر رضا میں ڈھل گیا تیرا وجودِ ناز محرابِ حق پرستی کے ساجد تجھے سلام اے کاروان عشق کے مرشد تجھے سلام