Haye Abid E Beemar | Dilshad Haider | Shahadat Imam Sajjad Noha 2021 | HF Azadari Records #HayeAbidEBeemar #DilshadHaiderHaidery #NewNoha2021 #ShahadatImamSajjadNoha2021 سر کھلا دیکھ کے زینبؑ کا یہ عابدؑ بولے کیا میں زندہ ہوں پھوپی اماں اسی دن کے لیئے ١-ہاں میرے سامنے لوٹے گئے اسباب حرم چھن گئیں چادریں اور اس پہ ہوا یہ بھی ستم آکے اعدا نے جلا ڈالے ہمارے خیمے ٢-رن میں ہے کفن ہے لاشہ وہ میرے بابا کا ہائے اب سر ہے یہاں نوک سناں پر انکا ہیں محمدؐ کے نواسے پہ ستم یہ کیسے ٣-ہائے یہ شام کہ زندان میں پکارے عابدؑ صبر تو دینا مجھے اب میرے رب واحد مر گئی میری بہن قید گھٹتے گھٹتے ۴-جب لیا شام کہ حاکم نے پھوپی نام تیرا سر جھکائے ہوئے اس وقت بھی میں روتا تھا میری آنکھوں سے لہو بہتا رہا کہتے ہوئے ۵-کبھی بابا کبھی عموں کو صدا دیتی ہے ہائے رو روکے سکینہؑ یہ بکا کرتی ہے لے گئے کھینچ کہ گوہر وہ ستمگر میرے ٦-زین کیا لکھوں غم عابدؑ مضطر کو بھلا کافی رونے کوہے عابدؑ پہ فقط اک جملہ مرگئے مولا میرے بس یہی کہتے کہتے Must Watch & Share Don't forget to "LIKE" "Comments" and "SHARE" this video with all your friends & Don't Forget to Subscribe to My Channel "HF Azadari Records" Thank you Subscribe for the latest releases: / @hfsoulrecords Any uploading of our audio/visual content is strongly prohibited and the result will be ending up with a Strike, copyright infringement notice, and penalties. #HFAzadariRecords #HF