عورت کے حقوق اور آزادی کے ہم بھی قائل ہیں، البتہ اس کی حدود و قیود ہیں۔ آزادی مارچ خواتین سے اختلاف نظریات کا ہے۔ ویڈیو سنیں اور اپنی رائے دیجئے ہم کوشش کریں گے کہ آپ کی رائے بھی ویڈیو کی شکل میں لوگوں تک پہنچائیں۔ ہمارا چینل سبسکرائب کرنا نہ بھولئیے گا۔