Molana Fazal Ur Rehman Freedom March Part 01||  مولانا فضل الرحمن کا آذادی مارچ

Molana Fazal Ur Rehman Freedom March Part 01|| مولانا فضل الرحمن کا آذادی مارچ

#MohibewatanTV, #AzadiMarch پاکستان اس وقت انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے ۔ ہمیں اس وقت اپنی حکومت اور دیگر اداروں کو مکمل طور پر سپورٹ کرنا چاہیے مگر اس وقت مولانا فضل الرحمن کے دھرنےاور لانگ مارچ سے سیاسی و عسکری حلقوں میں تشویش محسوس کی جارہی ہے۔ محب وطن ٹی وی پاکستان سے پیار کرنے والے لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے۔ اس چینل پر آپ کو صرف خبریں، تجزیے اور پروگرامزملیں گے جن میں سنسی نہیں بلکہ تعمیر کا پہلو ہے ۔ تمام دوست چینل کو لائک کریں اور ہماری حوصلہ افزائی کریں۔ Host, Muhammad Arif Butt Guest, Binyamin Shaukat Executive Producer, Abbas Rasheed Butt Production, Multi Matrix Communication Follow Us at:   / mohibewatant.  . Visit Us at: www.muhibewatan.tv Like Us at: https://www.youtube.com/channel/UC8qT... Category News & Politics Category News & Politics Category News & Politics