نبی ﷺ نے حارثہ بن وہب ؓ سے فرمایا: میں تم کو بتلاؤں بہشتی کون لوگ ہیں؟ ہر ایک کمزور ناتواں جو اگر الله کے بھروسے پر قسم کھا بیٹھے تو الله اس کو سچا کرے (قسم پوری کردے). اور دوزخی کون لوگ ہیں؟ ہر ایک موٹا، لڑاکا، مغرور، فسادی. بخاری 6657، 4918 (مسلم 7189؛ ترمذی 2605؛ ماجہ 4116). 🌺السلام عليكم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ رَضِیْتُ بِاللّٰهِ رَبَّا وَّ بِالْاِ سْلَامِ دِیْنًا وَّ بِمُحَمَّدٍ نَبِیَّا 🌺صبح بخیر سورۃ یوسف 📖 سکھاتی ہے کہ اگر اللّٰــہ کی رضا پر راضی رہو تو قید ختم ہو جاتی ہے سازشیں ناکام ہو جاتی ہیں غلامی حکومت میں بدل جاتی ہیں قحط ختم ہو جاتے ہیں بیمار ش