استغفار کی فضیلت 😇 #viral #unfrezzmyaccount #peerajmalrazaqadriofficial #hadeespak #love

استغفار کی فضیلت 😇 #viral #unfrezzmyaccount #peerajmalrazaqadriofficial #hadeespak #love

یا رسول اللّٰہﷺ️#viral #viralshorts #loveislam #quran #madina #ummati #ummat #madinahlive #islam #quranrecitation #surah #mohabatstatus #mohabbat #shorts #bayan #islamicstatus #islamicvideo #razasaqibmustafai #jrncretions #youtubeshorts #bayanstatus #ajmalrazaqadri #ajmalrazaqadribayan #ajmalrazaqadribayanstatus #ajmalrazaqadriemotionalbayan #islamicstatus #islamicvideo #islamic #islamicquotes #islamicvideos #islamicwhatsappstatus #islamicbayan #islamicspeech #islamic_video #ibadat #allah #allah #allahuakbar #muslim #jummamubarak #jummamubarakstatus #jummastatus #jumma #jummahmubarak #jummamubarakwhatsappstatus #jummastatus #jumma_mubarak #jummahmubarakstatus #jummah #jummabayan #unknownislamicstatus #ibadat #tijarat #deeneislam #deen #deenislam #roza #namaz #zakat #fitrah #sadqa #hamd #ramadan #ramazan #bayan2023 #ramadan2023 #ramazanmubarak #ramzan2023 #ramadhan #ramzan #ramzanstatus #ramzanmubarak #ramzanspecial #ramzanstatus #ramzanwhatsappstatus #ramzanmubarakstatus #ramzanoutfit #ramzanmubarakwhatsappstatus #ajmalrazaqadri #ajmalrazaqadribayan #ajmalrazaqadribayanstatus #peerajmalrazaqadri #peerajmalrazaqadristatus #emotional #emotionalbayan #sadbayan #hearttouching #islamicpoetry #ajmalrazaqadri #peerajmalrazaqadriye 3 log hain jin sy Allah qayamat k din kalam krna b pasand nhi kary ga #viral #shorts #youtube shorts youtube viral #shortsvideo #ytshort #islam # islamic #hadeessharif muhammad #muhammad madina hadees shareef hadees mubarak hadees nabvi Hadees sharif hadees in urdu hadees sharif hadees pak Muhammad youtube shorts shorts ideas Shorts shorts feed Shortsvideo Islam trending Ytshorts Trending shortsvideo #shortsfeed #youtubeshorts reels #subscribe shortvideo trending trendingshorts viral islam foryou youtubeshorts islamic reels shorts shortvideo video #allahlife changing bayan | peer ajmal raza qadri | ajmal raza qadri | ajmal raza qadri bayan | bayan ajmal raza qadri | peer ajmal raza qadri emotional bayan #emotionalstatus #peerajmalrazaqadri #lifechanging #hearttouching #heartbroken #viral #viralvideo #viralshorts #ajmalrazaqadristatus #ajmalrazaqadri#CapCut #hajj #umrah #تکبیر_اللە_اکبر #makkahmadinah🕋 #namaz #peerajmalrazaqadri #Allah #asmaulhusna #dua #ansu #sad #deep #deepthoughts #deeplines #urduline #standwithkashmir #india #pakistan #muslim #for #foryou #foryoupage #foru #foryoupageofficiall #foruyou #foryoupage❤️❤️ #viral #viralvideo #viraltiktok #trending #trendingvideo #trendingsong #naatsharif #naatstatus #droodpak #droodshareef ‏صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس نہیں ہوتے ﷲ کے حق میں کمی کرنے سے نمازیں چھوڑنے سےجھوٹ بولنے سے قرآن کو نہ پڑھنے سےخیانت کرنے سے یہاں تک کہ گانے سننے نبی پاک کے بتائے راستے پر نہ چلنے سے احادیث اور قرآن پر عمل نہ کرنے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے ایک بے نام سی بے چینی رہتی ہے اس بے چینی کی جڑ ہی اللّٰہ تعالیٰ اور نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم سے دوری ہے اللّٰہ کو یاد نہ رکھنا ہے۔نہ مرنا یاد آتا ہے نہ جینا یاد آتا ہے آقاﷺ یاد آتے ہیں مدینہ یاد اتا ہے۔۔۔😭 منہ میٹھا کیجیے درود شریف پڑھیں😇 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم 🤍🕊️میں روتی ہوں کہ انہیں دیکھ نہیں پاتی لیکن 🥹😔 اے دل وہ تو مجھے روتا ہوا دیکھتے ہونگے ♥️ *صلی اللہ علیہ وسلم*❤‍🩹, قیامت کے دن اللّٰہ پاک جب مجھ سے پوچھیں گے کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی؟ جو پڑھ رہے ہیں اپنی انکھیں گواہ رکھیں۔!میں آپ کو اور اپنے آپ کو اللّٰہ سے ڈرنے،نماز پڑھنے، نیکی کرنے اور اللّٰہ کی رضا اور رحمت کے حصول کی تلقین کرتی ہوں۔ لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں خود اپنے پاس بلا لے۔🫠ہر چیز انسان کے بس میں نہیں ہوتی اور نہ ہی حالات ہمیشہ تُمہاری مرضی کے مطابق ہوتے ہیں زندگی کبھی کبھار تمہیں ایسے موڑ پر لے آتی ہے جہاں صرف دو ہی راستے ہوتے ہیں پہلا یہ کہ حقیقت سے بھاگتے رہو اور دوسرا یہ کہ ﷲ رب العزت کی رضا میں راضی ہو جاؤ مگر تم حقیقت سے بھاگنے کو زیادہ آسان سمجھ لیتے ہو تبھی ساری عمر بھاگتے بھاگتے تم اتنا دور نکل آتے ہو کہ ﷲ تو کیا تمہیں اپنی ذات بھی دکھائی نہیں دیتی اس بات کو سمجھو کہ جو معاملات تمہارے ہاتھ میں نہیں رہتے انہیں تم کبھی سُلجھا نہیں سکتے خود پر ظلم کرنے سے یا نصیب کا مقابلہ کرنے سے جیت نہیں ملتی تو جو کام تم نہیں کر سکتے اس کو ﷲ رب العزت کے حوالے کر دو مقدر سے مت لڑو بس یقین کے ساتھ دعا کرو کیونکہ جو ﷲ رب العزت کو اپنا معاملہ سونپ دیتے ہیں تو ﷲ بھی پھر یا تو ان کی رضا میں راضی ہو جاتا ہے اور یا ان کو اپنی رضا میں راضی کر لیتا ہے۔ "کن_فیکون" وہ پھر بگڑے ہوئے مُقدر سنوار دیتا ہے اور ادھوری ساری کہانیاں مکمل کر دیتا ہے بیشک وہ جو چاہے وہ کرنے پر قادر ہے۔🌸♥️ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺳﮯ مجھے ﺍﯾﮏ ﺭﻭﻧﮓ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﻨﮓ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ کبھی کالز 🤪 ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺲ ﮐﺎﻟﺰ😟 کبھی میسجز🙄 ﻧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺩﻡ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ ﮐﮍﻭﺍہیﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ😏😏 ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﯿﻤﺎﻧﮧ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ Olx ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﮐﻨﮉﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 7 ﮈﺍﻻ ____ ﺍﻭﺭ ﻗﯿﻤﺖ 5 ﮨﺰﺍﺭ ﻟﮑﮫ ﺩﯼ ___ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ😒 ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﭩﺲ . Cultus کار ﮐﯽ ﭘﮏ ﺍﭘﻠﻮﮈ ﮐﯽ ___ ﻗﯿﻤﺖ 70 ﮨﺰﺍﺭ ، ﭘﮭﺮ ﻓﺮﻧﯿﭽﺮ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ۔😒😒😏 پھر ضرورت رشتہ کے لیے ایک خوبصورت لڑکی کی تصویر لوڈ کر کے اور اسی کاہی نمبر ڈالا😏😏😜😜😜 وہ دن اور آج کا دن یقین کرے تین ماہ سے زیادہ ہوگٸے اور ابھی تک اس کا فون نمبر بند ہی جا رھا ھے😌😏😏😏 😂😂😂🙊🙊🙊✌✌😜😜