جمعیت علماء اسلام پاکستان کے پارلیمانی لیڈر ، فرزند قائد جمعیت مفتی اسعد محمود صاحب کی اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے دو ٹوک موقف۔ ہمیں حکومت کا احتساب معلوم ہے رات کی تاریکی اور واہٹساپ فیصلوں کی روایت کس نے ڈالی؟ میڈیا نے پشاور میں تاریخی ختم نبوت اجتماع کو کوریج دینے کی بجائے ہماری قیادت پر کرپشن کے من گھڑت الزمات دھرائے ہم میڈیا کی جنگ لڑرہے ہیں میڈیا کو ساتھ دینا ہوگا ۔