سورۂ رُوم (پارہ ۲۱، رکوع ۹، آیت ۵۴) میں لفظ ’’ ضُعْفٍ‘‘ ایک ہی آیت میں تین بار آیاہے اس کلمے کو بروایتِ حفص ضاد کے زبر’’ضَعْفٍ‘‘سے پڑھنا بھی ثابت اور جائز ہے ۔ #qiratequran #qariabdulbasit #شیخ_ایمن_رشدی_سویدی Muallim:Qari Muhammad Awais Aslmi Connect No.+92316-1431901 online quran k lie.