#Short_video #Mohsin_naqvi_Shayari Letest | urdu Poetry | voice usman Qasim | urdu Shero Shairi poetry Lyrics ; 🥀 اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا وہ چاہتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا وہ شخص تونے چھوڑنے میں بہت جلدی کی تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا وہ جلد باز خفا ہوکر چلدیا ورنہ !! تنازات کا کچھ حل نکل بھی سکتاتھا !! اَنا نے ہاتھ اٹھانے نہیں دیے ورنہ میری دعا ہے کہ وہ پتھر پگھل بھی سکتا تھا تمام عمر تِرا ہی منتظر رہا ”محسن !! یہ اور بات ہے کہ رستہ بدل بھی سکتا تھا !! محسن نقوی“ usmanQasim/poetry مزید ہماری آواز میں (پنجابی ،اردُو ،سرائيکی) شاعری دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو SUBCRIBE کریں اور ساتھ ہی (Bell icon) کو Press کریں تاکہ ہر نٸ ویڈیوز آپ کو حاصل ہوسکے شکریہ چینل لنک👇Link Channel Plz SUBCRIBE / @usmanqasimpoetry200 محبتوں کا شکریہ# Tiktok id 👇👇 https://vt.tiktok.com/ZSoV1Ao7/ #UsmanQasimPoetry, #Usman_Urdu_Poetry, #UsmanQasim_urdu_Poetry,_ #usman_punjabi_shayari #Sad whatsappstatus, #sad poetry, #SadUsmanQasimpoetry, #sad Shayari, #urdu sad poetry, #status, #sad ghazal, #peeromurshidstatus, #poetry status, #Status, #shayari status, #Heart touching shayari,