Ziyarat e Aminallah by Ali Fani with Urdu Translation زیارت امین اللہ وہ زیارت نامہ ہے جو امام سجاد(ع) نے علی علیہ السلام کے حرم کی زیارت کے وقت پڑھا ہے۔ یہ زیارت سند اور متن و معنی کے لحاظ سے معتبر جانی گئی ہے اور معتبر شیعہ کتب میں نقل ہوئی ہے۔ زیارت امین اللہ روز غدیر کے موقع پر حضرت علی(ع) کی مخصوص زیارت ہے، نیز یہ زیاراتِ جامعہ کے زمرے میں آتی ہے اور ہر امام کے مزار پر پڑھی جاسکتی ہے۔ Copied: • Ziarat Aminullah (FA SUB) - Ali Fani | علی... #Ahad_Hashmi Contact Facebook_Page www.facebook.com/ziindgii Facebook_Personal www.facebook.com/SyedAhadRazaHashmi