خطبہ جمعہ میں 7 ستمبر یوم ختم نبوت کے حوالے سے کاروباری حضرات کے لئیے پیغام

خطبہ جمعہ میں 7 ستمبر یوم ختم نبوت کے حوالے سے کاروباری حضرات کے لئیے پیغام

7 ستمبر یوم ختم نبوت کے لئیے کاروباری حضرات کے لئیے پیغام.۔۔۔ 7 ستمبر یوم تحفظ عقیدہ ختم نبوت "7 ستمبر 1974" وہ عظیم دن ہے جب تحریکِ ختم نبوت 1953، اور تحریک ختم نبوت 1972 میں تقریباً 10 ہزار سے زائد مسلمانوں کی قربانیوں کے بعد آئینِ پاکستان میں قادیانیوں، مرزائیوں اور ایسے تمام لوگوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا جو خاتم النبیین والمرسلین حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی اور شخص کی نبوت کا عقیدہ رکھتے ہوں۔۔۔ عقیدہ ختم نبوت کو پاکستان میں آئینی تحفظ ملنے کی اس عظیم کامیابی پر ہم تمام اہل ایمان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد ‪@NgocArt766‬ @Khatm e Nabuwat Forum #ختم_نبوت #7september