OmerFarhat Exclusive Interview | Ali Akbar Natiq | Sukhan Live

OmerFarhat Exclusive Interview | Ali Akbar Natiq | Sukhan Live

سخن لائیو۔۔اردو ادب کے قارئین کے لیے نعمتخداوندی ہے کہ اس پر آشوب دور میں جہاں ٹی وی چینلز تلفظ کی ٹانگیں توڑنے میں لگے ہیں اور پرائیوٹ سکول لہجہ بگاڑنے میں مصروف ہیں ایسے میں یہ چینل عہدحاضر کے نامور استاد شعرا،کلاسیک کا کلام ،مشاعرہ جات اور دستاویزی رپورٹس آپ تک پہنچاے گا #omerfarhat #sukhanlive #waqasazez