السلام علیکم اے اللّہ اپنی رضا پر راضی رہنے کی توفیق دے. اے اللّہ ھمارے دلوں میں اپنی اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت عطا فرما اور قیامت کے دن حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما اور ھماری دعاؤں کو قبول فرما. ھمارےملک وقوم کی حفاظت فرما