What does it mean if you slipped in Dream خواب میں پھسلنے کی تعبیر خواب میں دیکھنا کہ آپ پھیسل گئے ہیں یہ پھسلنا چاہے گرنے کا باعث ہو یا نہ ہو اس کی تعبیر یہ ہے کہ آپ اپنی توانائئی، مضبوطی، اعتماد، اعتقاد، اعتبار اور خود اعتمادی کھو بیٹھے ہیں یا کھوتے جا رہے ہیں اور خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے ہیں To dream that you slipped whether you are fallen down or not, represents shaking faith, lack of self-confidence and sense of insecurity. اگر خواب میں آپ خود کو یا کسی دوسرے کو حادثاتی طور پہاڑ سے پھسل کر گرتے دیکھتے ہیں تو اس کہ مطلب یہ ہوا کہ اس وقت آپ مشکل وقت سے گزر رہے ہیں اور اس بات سے ڈرتے ہیں کہ آگے نہ ججانے اور کیا کچھ ہونے والا ہے If you dream that you or someone else has accidently fallen down from a cliff represents that currently you are passing through hard times and are not sure that what could happen next اگر آپ پہاڑ سے گرنے کے بعد لٹک جاتے ہیں تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ اپنی جاگتی زندگی میں اپنے حالات اور اپنی زندگی کا توازن یا تو مکمل طور پر کھو چکے ہیں یو کھو دینے کے قریب ہیں If you dream that after falling down from the cliff you are hanging on it represents that in your waking life you have almost lost the control and balance of your life خواب میں زمین پرچلتے چلتے پھسل جانا اور نیچے گر پڑنا اس بات کی علامت ہے کہ آپ کو اس بات کا کوی احساس نہیں کہ آپ اپنی زندگی میں سنگین قسم کی غلطیوں پر غلطیاں کرتے چلے جا رہے ہیں ااور نہیں جانتے کہ بعد میں یہ صورتحال آپ کے لئے کتنی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے In dream while walking on floor you suddenly fallen down on it represents your carelessness. You don’t care of the severe mistakes you are making one after another. Even you do don’t care that in future, how dangerous such kind of situation could be for you خواب میں پھسلن والی زمین پر چلنا ایک خطرناک اور نقصان دہ صورتحال کی طرف اشارہ ہے راستے میں قدم قدم پر کیچڑ اور پھسلواں زمین دیکھنا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آپکو اپنے معاملات اور گفت و شنید میں بہت احتیاط سے کام لینے کی ضرورت ہے کیونکہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ آپ سے کسی وقت بھی کوئی بڑی غلطی سرزد ہو سکتی ہے اور آپکے لئے غلطی کرنے کا امکان ہمیشہ موجود ہے، یہ خواب اس بات کا بھی اشارہ دے رہا ہے کہ آپ کو اپنی زندگی میں ثے بھی زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے In dream, to walk on a slippery place represents a dangerous situation. It suggests that you must be very careful of your environment because a little carelessness could harm you a lot and chance of mistake are always there. You must be very cautious in your waking life یہ خواب اس بات کی طرف بھی اشارہ کر رہا ہے کہ آپکو اس بات کا احساس ہے کہ آپ پہلے ہی ایک بڑی غلطی کر چکے ہیں اور اب آپ انتہائی محتاط ہیں کے آپ سے ایسی غلطی دوبارہ سرزد نہ ہو، یہ اس بات کیطرف بھی اشارہ ہے کہ آپکو اپنے قریبی لوگوں سے انتہائی محتاط طریقے سے اپنے معاملات طے کرنے چاہیئں، آپ میں یہ بھی احساس ہے کہ آپ میں اپنی ذات پر اتنا اعتماد نہیں کہ آپ خود کو کسی برائی سے روک سکیں This dream indicates that you already understand that you already have made a big blunder in your life. Now you are careful not to repeat it again. You need to be careful of your environment. You know that you do not have that much self-confidence that you could control yourself from committing a sin I am Basset, I am here to help food lovers. I will upload a new recipe video every day. I would like to request you to subscribe my channel