عام طور پر یہ بات کی جاتی ہے کہ علم صرف علم دین اور طب کا نام ہے باقی علوم کچھ نہیں۔۔۔ اس کےلئے ایک قول پیش کیا جاتا ہے۔۔۔ بہت سارے طلبہ نے اس کنفیوژن کا اظہار کیا، لہذا جواب حاضر خدمت ہے #العلم علمان علم الادیان و علم الابدان#Confusionfree #trending ##