Dil Kithay Kharayai (Lyrics Translation) | Zahoor Ahmad Lohar | Punjabi Song 2020 | MA Records

Dil Kithay Kharayai (Lyrics Translation) | Zahoor Ahmad Lohar | Punjabi Song 2020 | MA Records

Track: Dil Kithay Kharayai (Lyrics) Artist: Zahoor Ahmad Lohar Original: Talib Hussain Dard Lyricist: Ghulam Muhammad Dard Genre: Folk Music: M Ilyas Vicky D.O.P: Tahseen Safdar Awan Label: MA Records Format: Remix Audio With Lyrics (Punjabi & Urdu) Subscribe the channel for more music Videos #DilKithayKharayai #ZahoorLohar #MARecords Lyrics Of Song in Punjabi --------------------------------------- دل کتھے کھڑایائی او بھولیا دل کتھے کھڑایائی او بھولیا گل روونڑ پایائی او بھولیا دل کتھے کھڑایائی او بھولیا دل کتھے کھڑایائی جگ ٹھگ باز دا علم تاں ہایا ناز ادائیں تے ڈلنڑا نایا منوکھلوایائی بھولیا دل کتھے کھڑایائی او بھولیا دل کتھے کھڑایائی اے انجام ھائی اچکے لائی دا بنڑیا ہے رل شغل خدائی دا کے ہتھ آیائی بھولیا دل کتھے کھڑایائی او بھولیا دل کتھے کھڑایائی ہنڑ کیوں گھتنائیں ھال دو ہایاں پہلے ناں نی سوچ کے لایاں گھڈیا چایائی بھولیا دل کتھے کھڑایائی او بھولیا دل کتھے کھڑایائی وے توں بالے گھاٹے جل کے بے قدراں دے سنگ اچ رل کے بھرم ونجایائی بھولیا دل کتھے کھڑایائی او بھولیا دل کتھے کھڑایائی درد ہا تینوں بہوں سمجھایا کر نہی بلکل مانڑ پرایا ہنڑ ازمایائی بھولیا دل کتھے کھڑایائی او بھولیا گل روونڑ پایائی او بھولیا دل کتھے کھڑایائی او بھولیا دل کتھے کھڑایائی Lyrics With Urdu Translation: -------------------------------------------- دل کتھے کھڑایا ای بھولیا دل تو کدھر لے گیا ہے مجھے او بھولے گَل رونڑ پایا ای بھولیا اب میرے گلے رونا پڑ گیا ہے ساری ذندگی کا او بھولے دل جگ ٹھگ باز دا علم تے ہائیاں زمانہ تو ٹھگ باز ہے اور اے دل تجھے اس بات کا علم بھی تھا ناز ادائیں تے بلھڑاں ناہیا اُن کی ناز اداؤن پہ پھر بھی بھولنا نہیں چاہیئے تھا منوکھ لوائیا ای بھولے آ دُکھ لگوا دیا تو نے ساری ذندگی کا اے بھولے دل دل کتھے کھڑایا ای بھولیا دل تو کدھر لے گیا ہے مجھے او بھولے اے انجام ہائی اتھ کے لائی دا اب انجام تیرے سامنے ہے اے دل ادھر کیا کیا جائے! بنڑیا ای اُلٹا شغل خدائی دا اُلٹا پوری دنیا کے سامنے تمشا بن گیا ہے تیرا اے دل کے ہتھ آیا ای بھولے آ کیا ہاتھ میں آیا تیرے اے دل ! دل کتھے کھڑایا ای بھولیا دل تو کدھر لے گیا ہے مجھے او بھولے ہنڑ کیوں گَھٹنا ایں حال دُہائیاں اب کیوں رو رو کے دہایئاں ڈال رہا ہے اے دل پہلے ناں ہی سوچ کے لائیاں لگانے سے پہلے تو سوچا تک نہیں تو نے اے دل گڈیاں چھائیں بھولے آ اس لائن کی سمجھ نہیں آئی مجھے گڈیاں پتہ نہیں کسے کہتے ہیں دل کتھے کھڑایا ای بھولیا دل تو کدھر لے گیا ہے مجھے او بھولے وئے تو بال ایں گھاٹے جھل کے اے دل تو ابھی بچہ ہے کہ تو نقصان کر لیتا ہے بےقدراں دے سنگ اِچ رَل کے دل تو بے قدروں کے ساتھ چل لیتا ہے بھرم ونجایا ای بھولے آ آخر میں پھر بھی اپناہی بھرم ختم کرواتا ہے دل کتھے کھڑایا ای بھولیا دل تو کدھر لے گیا ہے مجھے او بھولے دردؔ ہاں تینوں بہوں سمجھایا میں نے اے دل تجھے بہت سمجھایا تھا کر نہیں بلکل مانڑ پرایا کبھی بھی کسی دوسرے کا بھروسہ نہیں کر ہُن آزمایا ای ڈھولے آ اس کے باوجود بھی اے دل اب آزما کے دل تو تو ٹھنڈا ہو گیا ناں۔!!! لیکن گَل رونڑ پایا ای بھولیا اب میرے گلے رونا پڑ گیا ہے ساری ذندگی کا او بھولے دل