PNS Zulfiqar visits Germany

PNS Zulfiqar visits Germany

Pakistan Navy ship PNS Zulfiqar visits German port of Hamburg. Pakistan Navy spokesman. پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کا جرمنی کی بندرگاہ ہیمبرگ کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہ بندرگاہ آمد پر میزبان بحریہ اور پاکستانی سفارتی حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ مشن کمانڈر نے جہاز کے کمانڈنگ آفیسر کے ہمراہ میزبان بحری حکام سے اہم ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ مشن کمانڈر نے امیرالبحر کی جانب سے جرمنی کے عوام بالخصوص جرمن بحریہ کیلٸے خیر سگالی کا پیغام پہنچایا۔ ترجمان پاک بحریہ قبل ازیں مشن کمانڈر اور کمانڈنگ آفیسر نے نیول یادگار کا دورہ کیا اور پھول چڑھاٸے۔ ترجمان پاک بحریہ پاکستان اور جرمنی کے سفارتی تعلقات کے ستر سال مکمل ہونے کی مناسبت سے پاک بحریہ کے جہاز پر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں جرمن حکومت اور بحریہ کے اعلی حکام اور سفارتی شخصیات نے شرکت کی۔…   / nownewspakistan   https://nowpakistan.com/ https://nownews.pk/ twitter : @Nownews.pk #Headlines #DailyNews #Nownews #Nowpakistan #Karachi