How to Book  2-star and 3-star Hotel in Makkah Near Masjid Al-Haram | Full Guide

How to Book 2-star and 3-star Hotel in Makkah Near Masjid Al-Haram | Full Guide

How to Book 2-star and 3-star Hotel in Makkah Near Masjid Al-Haram | Full Guide اسلام علیکم دوستوں کیا حال ہے آج کی ویڈیو کے اندر میں نے مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے قریب سستا ہوٹل دکھایا ہے جس کا نام بلورہ الدرہ ہوٹل ہے اس کے اندر میں اپنے 5 عمرہ زائرین کی بکنگ کروائی ہے 5 بیڈ والے روم کی یہ ہوٹل ابراہیم خلیل روڈ پر ہے ویڈیو کے آخر پر اس کا ریٹ بھی بتایا ہے وڈیو اچھی لگے تو چینل کو سسکرائب لازمی کریں شکریہ ❤️ #makkah #madina #hotel #2star #3star #msjidharam #cheaphotel #vocco #hotel #sadanalhuda