Aao Chalen Madine | Ankhon Ko Bandh Kar Lo | New Studio Naat | Allama Hafiz Bilal Qadri

Aao Chalen Madine | Ankhon Ko Bandh Kar Lo | New Studio Naat | Allama Hafiz Bilal Qadri

Aao Chalain Madine - New Studio Naat 2023 In Beautiful Voice of Bulbule Madina Hazrat Allama Alhaj Hafiz Bilal Qadri Sahab New Studio Naats: Sarkar Ki Batein:    • Sarkar Ki Baatein | New Studio Kalam | All...   Tu Shamme Risalat:    • Tu Shama e Risalat Hai Alam Tera Parwana |...   Mola Banda Tera:    • Mola Banda Tera | Baksh De Allah Khatayen ...   Aankhon Ko Band Karlo:    • Aao Chalen Madine | Ankhon Ko Bandh Kar Lo...   Audio Link: https://www.mediafire.com/file/lug7sy... Subscribe Our Official Channel for More Bayan & Naats More Info👇 حضرت علامہ حافظ بلال قادری صاحب کا آفیشل واٹس اپ گروپ برائے مرد اور خواتین جوائن واٹس اپ کمیونٹی گروپ کسی ایک گروپ میں شامل ہوں، کیونکہ دونوں میں ایک ہی قسم کی پوسٹ شیئر کی جاتی ہے Group 1: https://chat.whatsapp.com/BJuiBP8NxRj... Group 2: https://chat.whatsapp.com/HjrsWaDLg2U... اسی گروپ میں ویڈیو اسٹیٹس, حضرت کی ایک آڈیو نعت یا بیان,قرآن پاک کی مختصر تفسیر، موقع کی مناسبت سے ویڈیو لنک, عوامی محافل کی پوسٹ, اسلامک میسج, موقع کی مناسبت کے وظائف, نماز کے اوقات وغیرہ روزانہ کی بنیاد پر شئیر ہوتے ہیں۔ رمضان میں قرآن پاک کے پارے بھیجے جاتے ہیں۔ حضرت کے نمبر پر جو اسٹیٹس لگتا ہے وہ بھی آپ اس گروپ سے حاصل فرماسکتے ہیں۔ ہوسکے تو اس کمیونٹی گروپ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شیئر کریں۔ Kalam Lyrics 👇 ساحل پہ اب کہاں ہیں وہ منتظر سفینے آنکھوں کو بند کر لو، آؤ چلیں مدینے اترے ہوئے مَلک ہیں طیبہ کی رہگذر میں رم جھم گلاب منظر سمٹے ہیں چشمِ تر میں بادِ خنک کھڑی ہے رستے کے ہر شجر میں رحمت برس رہی ہے اس دلکشا سفر میں ماتھے پہ جھلملائیں خوشبو بھرے پسینے ساحل پہ اب کہاں ہیں وہ منتظر سفینے آنکھوں کو بند کر لو، آؤ چلیں مدینے مشتاق ہیں نگاہیں، بے تاب چشمِ تر ہے آنسو ہیں چند باقی، سامان مختصر ہے اک رقص کرتی تتلی ہر شاخِ نور پر ہے اے دل سنبھل! نبی ﷺ کا روضہ قریب تر ہے جھک جھک کے دیں سلامی، اشکوں کے آبگینے ساحل پہ اب کہاں ہیں وہ منتظر سفینے آنکھوں کو بند کر لو، آؤ چلیں مدینے خوش بخت میری آنکھو! یہ شہرِ مصطفیٰ ﷺ ہے سلطانِ دوجہاں ﷺ کا دربار آ گیا ہے دہلیزِ مصطفیٰ ﷺ سے لپٹی ہوئی دعا ہے ہر حرفِ التجا میں میری بھی التجا ہے دل میں چھپے ہوئے ہیں، آقا ﷺ، کئی دفینے ساحل پہ اب کہاں ہیں وہ منتظر سفینے آنکھوں کو بند کر لو، آؤ چلیں مدینے سجدو! بڑے ادب سے اترو مری جبیں سے جھک کر گلے ملو تم، طیبہ کی سر زمیں سے جو مانگنا نبی ﷺ سے وہ مانگنا یقیں سے سب کچھ تمہیں ملے گا اس شہرِ دلنشیں سے پاؤ گے ہر قدم پر لعل و گہر کے زینے ساحل پہ اب کہاں ہیں وہ منتظر سفینے آنکھوں کو بند کر لو، آؤ چلیں مدینے 🎙 Allama Hafiz Bilal Qadri ⏱ 04:42 Minutes 🎬    • Aao Chalen Madine | Ankhon Ko Bandh Kar Lo...   For Audio Contact With (Full Name) + (City with Area) + (Naat Name) on Official WhatsApp 👇 https://wa.me/qr/BJEECSCGM3OKC1 Click To Here More Mehfil HD Video Collections:    • Playlist   Click To Here More Bayan/Speech Collections :    • Bayan - Speech - Allama Hafiz Bilal Qadri   Click To Here More Kalam Alahazrat Collections:    • Kalam Alahazrat Imam Ahmed Raza Barelvi - ...   Click To Here More Studio Naat Collections:    • Studio Naats All Time - Allama Hafiz Bilal...   Click To Here More Wazaif Video Collections:    • Wazaif - Allama Hafiz Bilal Qadri   Click To Here More WhatsApp Status Naat Collections:    • WhatsApp Status - Allama Hafiz Bilal Qadri   Best Super Hit New Naat Ever #AankhonKoBandKarLo #AaoChalenMadine #HafizBilalQadri #NewStudioKalam #IslamicStudioKalam #MadinaJourney #NaatSharif #SpiritualMusic #DevotionalSong #AllamaBilalQadri #StudioKalam2023 #PilgrimageSong #NaatLyrics #DivineExperience #NaatRecitation #IslamicArt #ProphetLove #PeacefulMelody #MadinaVibes #SoulfulNaat #IslamicNaat #IslamicMelody #MadinaVisit #Allamahafizbilalqadri #Naat #Naats #newNaat #latestnaat #best #viralvideo