آزادکشمیر کے علاقہ نکیال سیکٹر سے بھارتی فوج کی خواتین کو پکڑ کر بھارت لے جانے کی کوشش
#بریکنگ نیوز
آزادکشمیر کے علاقہ نکیال سیکٹر کے گاؤں بالاکوٹ میں بھارتی فوج نے نکیال کی گھاس کاٹتی ہوئی خواتین کو پکڑ کر بھارت لے جانے کی کوشش کو مقامی لوگ اور پاک فوج نے مل کر ناکام کر دیا۔
#KiNews