Impossible for Chaudhry Nisar to join PMLN, says Maryam. She also accused PPP of 'stabbing PDM in the back'. Muzamal Suharwardy and Nadia Naqi discuss it on #KhabarSayAagay tonight. We also talk about Shehbaz Sharif's case. Kamran Yousaf and Shahram Azhar join to talk about govt's 3.94 percent GDP claims later in the program. میں نہیں سمجھتا کے اگر شہباز شریف باہر نہ جاسکے تو مستقبل کا لائحہ عمل نہیں بن پائے گا وہ اپنے علاج کیلئے زیادہ فکرمند ہیں۔ یہ نہیں ہے انہوں نے بھائی کے گوڈے ہی پکڑنے ہیں جو زوم اور سٹریم یارڈ میں نہیں پکڑے جاسکتے، مزمل سہروردی جہاں تک پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم کی بات ہے اس وقت ن لیگ کو پیپلزپارٹی کی ضرورت نہیں ہے پیپلزپارٹی نے جو حاصل کرنا تھا وہ انہوں نے کرلیا۔ جب تک مریم نواز اور نواز شریف کی سپیس نہیں پیدا ہوجاتی ن لیگ پی ڈی ایم کو زندہ رکھے گی، نادیہ نقی #NayaDaur #Politics #Pakistan