The video presents commentary (Explanation/interpretation) on the verse 283 of Chapter 2 (Al-Baqarah) of the holy Quran (2:283), along with word to word Urdu and english translation. اس ویڈئو میں سورہ بقرہ آیت 283 کی تفسیر معہ اردو اور انگلش لفظی ترجمہ کے بیان کی گئی ہے۔ وَاِنۡ كُنۡتُمۡ عَلٰى سَفَرٍ وَّلَمۡ تَجِدُوۡا كَاتِبًا فَرِهٰنٌ مَّقۡبُوۡضَةٌ ؕ فَاِنۡ اَمِنَ بَعۡضُكُمۡ بَعۡضًا فَلۡيُؤَدِّ الَّذِى اؤۡتُمِنَ اَمَانَـتَهٗ وَلۡيَتَّقِ اللّٰهَ رَبَّهٗؕ وَلَا تَكۡتُمُوا الشَّهَادَةَ ؕ وَمَنۡ يَّكۡتُمۡهَا فَاِنَّهٗۤ اٰثِمٌ قَلۡبُهٗؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ عَلِيۡمٌ ﴿2:283 اور اگر تم سفر پر ہو اور کوئی لکھنے والا نہ پاؤ تو رہن قبضہ میں رکھنا چاہئے پھر اگر تم میں سے کوئی کسی کا اعتبار کرے تو جس شخص کو امین بنایا گیا اس کو چاہئے کہ لوٹا دے اس کی امانت اور وہ اپنے رب اللہ سے ڈرے اور تم گواہی نہ چھپاؤ اور جو شخص اسے چھپائے گا تو بے شک اس کا دل گنہگار ہے اور تم جو کچھ کرتے ہو اللہ اسے جانتا ہے And if you are on a journey and you do not find a scribe then a pledge with possession then if one of you entrusts another then let the trustee discharge his trust and let him fear Allah, his Lord and you do not conceal the evidence and whoever conceals it then indeed his heart is sinful and Allah knows all that you do, Quran (2:283). Dr.Quddusa Sultana