How Thermal cameras can detect stress through temperature of your nose? - BBC URDU

How Thermal cameras can detect stress through temperature of your nose? - BBC URDU

کیا آپ جانتے ہیں کہ تھرمل کیمرے آپ کے سٹریس لیول کا بتا سکتے ہیں اور وہ بھی صرف آپ کی ناک کے درجہ حرارت سے؟ یہ یونیورسٹی آف سسیکس کے ماہرین نفسیات کی ایک دریافت ہے کہ جب کوئی شخص شدید دباؤ کا شکار ہوتا ہے تو انسان کی ناک کا درجہ حرارت تقریباً دو ڈگری تک گر جاتا ہے۔ ماہر نفسیات کے مطابق تھرمل امیجنگ سٹریس کی تحقیق میں گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے۔ #ThermalImaging #Stress #Health #Science #BBCUrdu CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR