علم کی تعریف اور اسکی اقسام | Definition and types of knowledge | Syed Zair Abbas
اس درس میں جان سکیں گے:
عقائد کی بحث سے پہلے معرفت شناسی/ علمیات کو پڑھنے کی کیا ضرورت ہے ؟
معرفت شناسی کا موضوع کیا ہے؟ اس میں کس کے بارے میں بحث یوتی ہے؟
علم کی کتنی اقسام ہیں ؟
علم حضوری میں غلطی اور خطا کیوں ممکن نہیں ہے؟