Roze ki niat Kay Masail By Mufti Akmal Sahib

Roze ki niat Kay Masail By Mufti Akmal Sahib

روزے کی نیت رات کو کرنی چاہیے یا دن کو ؟ اگر کوئی سحری کے وقت پڑھی جانے والی دعا پڑھنا بھول گیا تو اس کا روزہ ہو گا یا پھر نہیں؟ روزے کی نیت کے متعلق ذہن میں آنے تقریباً تمام مسائل کا حل اس مختصر کی ویڈیو میں