سورۃ الکہف کی تلاوت جمعہ کے دن سورۃ کہف پڑھنے اور سننے سے دل کو سکون اور نور ملتا ہے۔ نبی ﷺ نے فرمایا: “جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھے، اس کے لیے ایک جمعہ سے اگلے جمعہ تک نور روشن کیا جاتا ہے۔” اس مبارک تلاوت کو سنیں، دوسروں کے ساتھ شیئر کریں اور اس نور کو پھیلائیں۔ اللہ ہم سب کے دلوں کو قرآن کے نور سے منور فرمائے۔ آمین 🤲 ● Surah: Surah Al-Kahf ● Type: Tilawat / Recitation ● Benefit: Protection from Fitnah, Light from one Friday to next ● Recommended: Listen every Friday 👇 Comment کریں: "Allah hum sab ko Qur'an se mohabbat نصیب فرما۔"#surahalkahf #surahkahf #tilawat #quranrecitation #jumma #jummahmubarak #quranpak #islamicvideo #islamicshorts #allah