پولیس تشدد کے خلاف سوات کے خواجہ سراء سراپا احتجاج بن گئے خواجہ سراوں نے پولیس گردی نامنظور نامنظور نعرے لگائے اور پولیس تشدد کے خلاف عدالت کا جانے کا فیصلہ #SwatPolice #Transgendar #GNN