Gajar Ka Halwa Khoya Wala Recipe | Firdous Kitchen Secrets

Gajar Ka Halwa Khoya Wala Recipe | Firdous Kitchen Secrets

گھر پر بنائیں بازار جیسا کھویا والا گاجر کا حلوا! اس ویڈیو میں میں نے بہت ہی آسان اور مزیدار طریقے سے گاجر کا حلوا کھویا والا تیار کیا ہے جو سردیوں میں سب کا فیورٹ ہوتا ہے۔ دودھ، گھی اور کھوئے کی خوشبو سے بھرپور یہ حلوا آپ کے گھر والوں کو بہت پسند آئے گا۔ اگر آپ میٹھا پسند کرتے ہیں یا کسی اسپیشل موقع کے لیے بہترین ڈیزرٹ بنانا چاہتے ہیں تو یہ ریسپی ضرور آزمائیں۔ ویڈیو پسند آئے تو Like, Share اور Subscribe کریں Firdous Kitchen Secrets کو۔ ❤️ 🍽 Ingredients: گاجر، دودھ، کھویا، چینی، گھی، بادام، کاجو ⭐ Highlights: – کھویا والا اصلی ٹیسٹ – آسان اور گھر کی بنی ہوئی ریسپی – سردیوں کا اسپیشل میٹھا