ضلع پونچھ میں آج دوسرے دن بھی پاکستان کی جانب سے گولہ باری کی گئی، پاکستانی فوج نے شاہ پوار، قصبہ کے کیرنی سیکٹروں میں ایل او سی پر فائربندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، پاکستانی فوج نے بلا اشتعال ہندوستانی فوجیوں کی چوکیوں کو نشانہ بنایا، اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا کر زبردست گولہ باری کیا گئی، جس کے نتیجے میں پورے علاقے میں خوف و حراس کا ماحول پیدا ہوگیا ہے، جس کے بعد پاکستان کی اس ناپاک حرکت کا ہندوستانی فوج نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔ #News18Urdu #CeasefireAgreement #KashmirNews #PoonchNews News18 Urdu is one of India’s leading news channel in the Urdu language. Please subscribe to watch live and breaking news with the latest videos added every hour. Subscribe to our channel for the latest news updates: http://bit.ly/2QH4xqW Connect on Social Media: Follow Us on Twitter: https://twitter.com/news18urdu?lang=en Like Us on Facebook: / news18urdu Our Website: https://bit.ly/2Y4RDb9