ECP bins plea seeking Faryal Talpur's disqualification Alhamdulillah

ECP bins plea seeking Faryal Talpur's disqualification Alhamdulillah

لحمدللہ ‏الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فریال تالپور پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے، فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست رد کردی۔ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ فریال تالپور کے خلاف الزامات لگانے والوں نے کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا۔