فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ (13) ↖ پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے۔ خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ (14) ↖ اس نے انسان کو ٹھیکری کی طرح بجتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا۔ وَخَلَقَ الْجَآنَّ مِنْ مَّارِجٍ مِّنْ نَّارٍ (15) ↖ اور اس نے جنوں کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا۔ فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ (16) ↖ پھر تم (اے جن و انس) اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے۔ رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ (17) ↖ وہ دونوں مشرقوں اور مغربوں کا مالک ہے۔ القرآن الکریم سورت الرحمن آیت نمبر 17-13 💓🏠🏠🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🙏🙏🇵🇰🙏🙏😭😭💕💕❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰📸📸📸📸🇵🇰🇵🇰🙏🙏🙏🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🙏🇵🇰🙏🏠🏠💓💓💓🥰🥰🥰🥰#viraltiktok #foryoupage #fypシ #for #foryou #viral #fypage #fypシ゚ #fyppppppppppppppppppppppp #CapCut #capcut #tiktok #shorts @Muhammed Khan3284 @✨ 𝙁𝘼𝙔𝙎𝘼𝙇 𝙐𝙓𝙈𝘼𝙉 ✨