Hazrat Ali RA se Yahudi Ke Sawalat | Hazrat Ali Aur Yahudi ka Waqia yahudi questions #islamicstories

Hazrat Ali RA se Yahudi Ke Sawalat | Hazrat Ali Aur Yahudi ka Waqia yahudi questions #islamicstories

دوستو اک مرتبہ اک یہودی حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور نہایت ادب کے ساتھ مخاطب ہوا اے مسلمانوں کے خلیفہ میں ایک یہودی ہوں اور میں نے سنا ہے کہ مسلمانوں کا دین سچ میں اس اخری نبی کا دین ہے جس نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ذکر ہماری الہامی کتابوں میں موجود ہے۔ اے خلیفہ دوم میں اپ سے کچھ سوالات کرنا چاہتا ہوں اگر اپ نے میرے ان سوالات کا اس طریقے سے جواب دیا کہ ان جوابات کو میری عقل تسلیم کر لے تو میں اپنا دین چھوڑ کر اپ کے دین کی پیروی کروں گا Q1: میرا سب سے پہلا سوال یہ ہے کہ وہ ایسی کون سی چیز ہے جس کے نہ ہاتھ ہے نہ پاؤں ہیں نہ جسم ہے سارے کا سارا منہ ہے ؟ Q2: میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ زمین پر وہ کون سی ایسی چیز ہے جو ہر وقت چلتی ہی رہتی ہے کبھی رکتی نہیں ؟ Q3: میرا تیسرا سوال یہ ہے کہ روئ زمین پر ایسا کون سا درخت ہے جو بغیر پانی کے پیدا کیا گیا تھا؟ Q4: میرا چوتھا سوال یہ ہے کہ اپ کا دین کہتا ہے کہ لوگ جنت میں کھائیں گے پییں گے مگر پیشاب اور پاخانہ نہ کریں گے یہ اخر کیسے ممکن ہے؟ Q5: میرا پانچواں سوال یہ ہے کہ وہ ایسا کون سا درخت ہے جس کے سائے میں انسان ایک سو سال تک چلتا رہے اس کا سایہ پھر بھی ختم نہ ہو؟ Q6: میرا چھٹا سوال یہ ہے کہ ایسا کون سا انسان ہے جس کی عمر خود تو 50 سال تھی لیکن اس کے بیٹے کی عمر 100 سال تھی یعنی وہ بیٹا اپنے باپ سے 50 سال بڑا تھا ؟ Q7: میرا ساتواں سوال یہ ہے کہ اس زمین پر ایسے کون سے انسان تھے جنہیں مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کیا گیا ؟ Q8: پھر اٹھواں سوال یہ ہے کہ اس زمین پر ایسے کون سے دو جانور تھے جنہیں مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کیا گیا تھا ؟ Q9: میرا نواں سوال یہ ہے کہ وہ اللہ تعالی کے ایسے کون سے پیغمبر تھے جنہیں اللہ تعالی نے اسمان سے زمین پر بھیجا تھا وہ پیغمبر نہ جن تھے نہ انسان اور نہ ہی فرشتہ تھے؟ Q10: میرا دسواں سوال یہ ہے کہ جب حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ تعالی سے کلام کیا تھا تو کیا حضرت موسی علیہ السلام سے پہلے اور حضرت ادم علیہ السلام کے بعد ان کی اولاد میں سے کسی کے ساتھ اللہ تعالی نے کوئی کلام کیا تھا اگر کلام کیا تھا تو کس سے کلام کیا تھا اور کیا کلام کیا تھا؟ Islam ki tarikh me zalim tareen musalman Badshah Hajjaj bin yousaf kon tha👇👇    • Hajjaj Bin Yousaf Kon Tha | Story of Hajja...   Shab e meraj ka waqia👇👇    • Shab e Meraj ka Waqia | Waqia e Miraj | Is...   Hazrat Ali RA se Yahudi Ke Sawalat Hazrat Ali R.A Se Yahudi ka sawal Hazrat Ali R.A ke khubsurat jawabat hazrat ali ka waqia hazrat ali se sawal aur jawab hazrat ali se sawal yahoodi ka hazrat ali se sawal yahoodion ke hazrat ali se sawalat yahoodi scholar k hazrat ali se sawal yahoodiyon ka hazrat ali se sawal hazrat ali se sawal jawab hazrat ali se yahoodi ka sawal hazrat ali se mushkil sawal hazrat ali status,hazrat ali ke aqwal hazrat ali aur yahodi k waqia hazrat ali as se yahoodi kay sawalat ka waqia ashab e kahf ka kutta ashab e kahf ka kutte ka waqia Hazrat Yunus As ka waqia machli ke pait me Hazrat uzair As shajar e tuba jannat me khana pena Hazrat Uzair as ka ghada jahanum ki aag yahudi questions prophet's companies islamic history #islamicstory #islamichistory #yahudiquestions #hazratyunusas #hazratuzairas #hazratalira #islam #ashabekahf #ashabekahfkakutta