ہالی ووڈ سٹار اینجلینا جولی نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان میں جو دیکھا ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ وہ حالیہ تباہ کن سیلاب سے متاثرہ لوگوں کا احوال جاننے کے لیے پاکستان میں ہیں۔پیش ہے ان کی گفتگو۔ #VOAUrdu #angelinajolie #voiceofamerica #pakistanfloods #unhcr